ہاکی ( hockey) پاکستان کا قومی کھیل ہے

501

ہاکی ( hockey) پاکستان کا قومی کھیل ہے

 

ہاکی  پاکستان کا ایک قومی( hockey)کھیل ہےیہ کھیل جسم کو مضبوط اور طاقت ور بنانے کے لیے ضروری ہے۔جن قوموں کےکھیلوں کے میدان آباد ہوتے ہی وہی قومیں ترقی کرتی ہیں۔
ایک مشہور یونانی فلاسفر ارسطو کاقول؛

"صحت مند جسم ہی صحت دماغ رکھتا ہے۔”

  ہاکی پاکستان کا قومی کھیل اور تفصیل

 

ہاکی پاکستان کا ایک قومی( hockey)کھیل ہے

 

کیا ہاکی پاکستان کا قومی کھیل ہے؟ جی ہاں پاکستان کا قومی کھیل ہے۔ اور اس میں دو ٹیمیں ہوتی ہیں ہر ٹیم میں گیارہ گیارہ گھلاڑی ہوتے ہیں۔ایک لکڑی کی چھڑی ہوتی ہے جسے ہاکی کہتے ہیں۔

طالب علم کی تعلیمی سرگرمیوں کیلیے جسمانی ورزش ضروری ہے۔اس لیےتعلیمی اداروں میں کھیلوں کے میدان ہوتے ہیں۔تاکہ مناسب وقت پرطلبہ کھیلیں اوراپنی تعلیم حاصل کریں۔جن اداروں میں بچوں کے لئےکھیلوں کاباقاعدہ انتظام ہوتا ہےان اداروں کے بچےہوشیار اور تعلیم میں دلچسپی رکھتے ہیں۔

    نظم و ضبط

اس سے بچوں کو نظم و ضبط اور اصولوں پر زندگی گزارنے کا موقع ملتا ہے۔ اور وہ بچے کھیل، تعلیم اور عملی زندگی  میں کامیاب ہوتے ہیں۔ اس لیے ضروری ہےکہ فٹ بال،کرکٹ ہاکی اور دیگر کھیلو کو فروغ دیا جائے۔ جیسا کہ ہاکی(hockey) پاکستان کا قومی کھیل ہے.

پاکستانی کھیل اور وضاحت

 

کھیلوں کی وجہ سے بچے بہت ساری بیماریوں سے بچ جاتے ہیں کیونکہ اس کی وجہ سے قوت مدافت میں اضافہ ہوتا ہے۔ اور زندگی  بڑی آسانی سے گزارلیتے ہیں مختلف کھیل جن میں فٹ بال، کرکٹ، بالی بال، باسکٹ بال  بیڈمنٹن اور ٹیبل ٹینس زیادہ نمایاں ہے۔

قومی کھیل کا تعارف کب ہوا

 

ہاکی پاکستان کا ایک قومی( hockey)کھیل ہے

 

ہاکی ہمارا قومی کھیل ہے یہ انیسوی صدی میں متعارف ہوا ۔ہاکی کو 1908 اور 1920میں اولمپک کھیلوں میں شامل کیا۔1928 کے بعد ہاکی نےاولمپک کھیلوں کے ہر ٹورنامنٹ میں شمولیت اختیار کی۔

   ہاکی کی مقبولیت

ہاکی پاکستان کا ایک قومی( hockey)کھیل ہے

 

برطانوی فوج کے زمانے میں ہاکی کھیل بہت مقبول ہوا۔ یورپ کا مشہور کھیل ہاکی سمجھا جانے لگا۔ براعظم ایشییاء میں اسں کھیل کو ایک عظیم کھیل کے طور پر شامل  کیا۔ پہلا میچ نیو دہلی بھارت میں کھیلا گیا۔

  اولمپک چیمپیئن کا اعزاز

 

پاکستان کی ہاکی ٹیم اس ٹورنامنٹ میں نمایاں رہی۔ پاکستان کی ہاکی ٹیم نے تین باراولمپک چیمپیئن کا اعزاز حاصل کیا۔ اور چارمرتبہ ورلڈ کپ ہاکی ٹورنامنٹ بھی ہماری پاکستانی ٹیم نےجیتا۔

 چیمپئن ٹرافی کا اعزاز

 

ہاکی چیمپئن ٹرافی کا اعزاز بھی پاکستان کے سر ہے جس کی ابتدا 1978ء میں ہوئی۔ایک وقت ایسا بھی تھا جب پاکستان کی ٹیم کو بہت زیادہ مضبوط اور نا قابل شکست سمجھا جاتا تھا۔

پاکستان کی قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑی کے نام

 

محمد شہباز، حنیف محمد، سمیع اللہ، کلیم اللہ، سمیع اللہ،  قاضی محب ،حسن سرور اور شہباز نامورپاکستانی کھلاڑی شامل تھے۔سہیل عباسی کی کارکردگی اور خدمات بہت نمایاں ہیں۔ جن کو دنیا میں سب سے زیادہ گول کرنے کا اعزاز بھی ملا تھا۔

 صحت مند زندگی کے اصول اور تندرستی ہزار نعمت ہے
12 FUN HOCKEY DRILLS & GAMES TO SHAKE UP PRACTICE

Leave A Reply

Your email address will not be published.