اسلام آباد کے دارالحکومت بننے کی تاریخ

256

اسلام آباد کے دارالحکومت بننے کی تاریخ

اسلام آباد پاکستان کا ایک خوبصورت شہر اور دارالحکومت ہے اسلام آباد کا شمار دنیا کے خوصورت ترین شہروں میں ہوتا ہےخوبصورتی کے لحاظ سے اسلام آباد اپنی مثال آپ ہے. اسلام آباد کے دارالحکومت بننے کی تاریخ بہت دلچسپ ہے۔

اسلام آباد دارالحکومت شہرکا رقبہ 120 مربع کلومیٹر ہے۔دیہاتی رقبہ 466 مربع کلومیٹرہے۔اسلام آباد کی آبادی 2018 کے مطابق دس لاکھ اکسٹھ ہزار تقریبا ہے۔

پہلا دارالحکومت

اسلام آباد کے دارالحکومت بننے کی تاریخکراچی کا شمار پاکستان کے قدیم ترین شہروں میں ہوتا ہے پاکستان کا پہلادارالحکومت کراچی تھا جو کے انیس سو اٹھاون (1958) تک پاکستان کا دارالحکومت رہا ہے۔

کراچی کی تیزی سے بڑھتی ہوئی آبادی معاشی معاشرتی مسائل کی وجہ سے دارالحکومت کو پاکستان کے کسی دوسرے شہر میں منتقل کرنے پر غور کیا جانے لگا۔اسلام آباد کی تاریخ اور اسلام دارالحکومت بننانے کی تاریخ کا باقاعدہ اعلان کیا گیا۔

صدر ایوب نے انیس سو اٹھاون (1958) میںراولپنڈی کےایک علاقے کومنتخب فرمایا اوراس شہر کی تعمیر و ترقی کے لیے حکم صادر فرمایا۔عارضی طور پردارالحکومت کو پوٹھوہاری شہر راولپنڈی میں منتقل کیا گیاانیس سو ساٹھ  (1960)میں اسلام آباد کی تعمیر و ترقی کے لیے باقاعدہ ترقیاتی منصوبوں پر عمل شروع کیا گیا

اسلام آباد کی طرز تعمیر

اسلام آباد کی طرز تعمیر

انیس سو چونسٹھ (1964)میںاسلام آباد کو دارالحکومت کا درجہ دیا گیااسلام آبادکی تعمیرزیادہ تریونان کی طرز پر کی گئی ہے۔اسلام آباد کی تعمیر میں یونان کے مشہور و معروف منصوبہ ساز ای ڈوکسی آڈز  نے بہت اہم کردار ادا کیا

 

 

 

سیاحتی اور تفریحی مقامات

دارالحکومت اسلام آباد کی تاریخ سے پتا چلتا ہے کہ اس شہر میں سیاحوں کے لئے مقامات کوہ دامن ،فیصل مسجد، شکر پڑیاں ،چھتر باغ جیسے مقامات قابل دید ہیںیہ خوبصورت  مقام سیاحوں کو اپنی طرف راغب کرنے کے لیے بہت اہمیت کے حامل ہیں اس شہر کی خوبصورتی میں یہ تفریحی مقام بہت اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔

 

اسلام آباد کی اہمیت کا اندازہ

اسلام آباد کی اہمیت کا اندازہ
The Pakistan Monument is a landmark in Islamabad, which represents four provinces of Pakistan.

اورنگزیب کے دور حکومت میںاس شہر کی ایک اور خوبصورتی حضرت امام بری سرکار کا مزار شریف ہے جس کی طرز تعمیر مغلیہ فن کے شاہکارکا حسین منظر پیش کرتی ہے ۔

اسلام آباد دارالحکومت کی تاریخ اور اہمیت کا ایک اور اہم مقام حضرت مہر علی شاہ کا مزار شریف گولڑہ شریف میں واقع ہےاسلام آباد کی ثقافت،انڈس کی ثقافت اورپوٹھوہارکارسم و رواج رہن سہن کا طریق بہت حسین خوبصورت منظرپیش کرتا ہے۔

بہت سارے جنگی خاندان جن میںسکندر اعظم، تیموراحمدشاہ درانی، چنگیز خان اوردیگر لشکر کشوںنے  اسلام آباد کو گزر گاہ کے طور پر استعمال کیا۔ تمام انڈین یہاں سے برصغیر جاتے اور لشکر کشی کرتے تھے۔

اسلام آباد کی ثقافت 

جدیداسلام آباد قدیم سید پورکی بنیاد بنا۔اسلام آباد میں برصغیر کے تمام علاقوں کی ثقافت کی جھلک اس لیے نظر آتی ہے کیونکہ اٹھارہ سو انچاس (1849) میں انگریزوں نےسکھوں سے

اس علاقے کو فتح کیا تھا

اسلام آباد کے دارالحکومت بننے کی تاریخاسلام آباد کا کاروباری دنیا میں مقام۔

اسلام آباد پاکستان کا دارالحکومت ہونے کی وجہ سے عالمی مارکیٹ کے ساتھ منسلک ہونے کی وجہ سے ہر طرح کے لوگوں کی دلچسپی کا مرکز بنا ہوا ہے جس کی وجہ سے ہر طرح کے لوگ کاروبار کرنے کے لئے اسلام آباد کی طرف توجہ کرتے ہیں۔اسلام آباد کے دارالحکومت بننے کی تاریخ

اسلام آباد کےطرز تعمیر کو وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ جدید طریقوں سےتاریخی عمارتوں اور سرکاری عمارتوں سے نوازا گیا جو کہ اس شہر کی وہ صورتیں کا باعث بنی۔

 

مقبولیت اور خوبصورتی

سیرو سیاحت کے مقامات کی وجہ سے اسلام آباد کو بہت زیادہ مقبولیت حاصل ہےسرکاری عمارتوں میں پریزیڈنٹ ہاؤس، نیشنل اسمبلی،پاکستان ہاؤس،نیشنل یونیورسٹی اوردیگر عمارتیں شامل ہیں۔

استاد کا مقام یا استاد قوم کا محسن ہے اورمعمار بھی ۔استادعظیم ہستی ہے

Importance Of Communication Skills In Life

Leave A Reply

Your email address will not be published.