جگرکی اہمیت اور یرقان کے علاج کا طریقہ

510

جگرکی اہمیت اور یرقان کے علاج کا طریقہ

جگرکی اہمیت کا اندازہ اس بات ہوتا ہے کہ جسم میں جگرکا وجود بہت اہم ہے، اس کی حفاظت اور یرقان کا علاج بھی بہت زیادہ ضروری ہے کیوں کے انسانی جسم میں خون پیدا کرتا ہے جسم کی پرورش ہوتی ہے۔ جگرکی اہمیت اور یرقان کے علاج کا طریقہ جاننا اس لیئے ضروری ہے کہ جگر ہمارے جسم میں لیباٹری کی طرح کام کرتا ہے۔

.جگر کی بہت ساری بیماریاں ہیں لیکن یہاں ہم ایک بیماری کا ذکر کریں گے وہ ہے یرقان. جس کو طب یونانیوالے یرقان اور عام لوگ  پیلیا کہتے ہیں۔اس  لیے یرقان کا علاج بہت ضروری ہے۔اب ہم اس کے علاج کا ذکر کریں گے کیوں کہ بیماری کا علاج سنت رسول ہے۔

جگر کی حفاظت اور علاججگرکی اہمیت اور یرقان کے علاج کا طریقہ

نمبر ایک  :   مولی کے ہرے پتوں کا کا عرق نکالیں گے اور جو کم از کم آدھا آدھا سیر ہو رزانہ کے لیے ایک مریض  کے لیےکافی ہے اس میں حسب ضرورت شکر ملائیں۔اور شکر حل کرنے کے بعد اس کو باریک ململ کے کپڑے سے شان کر برتن میں محفوظ کر لیں۔ مریض کو ایک دن کے میں تیں مرتبہ اس پانی کو پلائیں۔

مریض کو بہت زیادہ فائدہ ہوگا اور بھوک خوب لگےگی ،پیچس میں لگیں گےلیکن پریشان نہیں ہونا۔

مریض د ن سات دن تک پلاناہے۔ اللہ تعالی کے فضل و کرم سے یرقان(ہیپاٹائٹس) کا نام و نشان ختم ہو جائے گا۔

جگرکی اہمیت اور یرقان کے علاج کا طریقہ

نمبر 2 :   گاجر کا دس تولہ پانی نکال لیں اور اس میں ایک تولہ مصری ملا کر صبح شام مریض کو دیناہے۔

یرقان دیسی علاج

درج ذیل اجزاء :       مغز بادام پانچ عدد، چھوھارے چارعدد،الائچی خرد پانچ وقت

ان سب کو رات کے وقت مٹی کے برتن میں بھگوئیں صبح کو چھوہاروں کی گھٹلی نکال کرمٹی کونڈی میں ڈال کر رگڑیں اور 50 گرام مصری ملا کرمریض کو پلا دیں تین دن

تک مریض کافی بہتر ہو جائے گا ۔انشاءاللہ

یرقان کا روحانی علاج

نمبر ایک : سورۃ البینہ کوتین مرتبہ پڑھ کر پانی پردم کریں اورمریض کوتین دن تک اسی طرح عمل کرکے پانی پلائیں انشاءاللہ اللہ تعالی شفا دے گا

جگرکی اہمیت اور یرقان کے علاج کا طریقجگرکی اہمیت اور یرقان کے علاج کا طریقہ

نمبردو : سورت (لم یکن الذین) پارہ نمبر 30کسی کاغذ کے ٹکڑے پر دیکھ کر مریض کا گلے میں ڈال دیں یا پانی پر دم کرکے مریض کو پانی دیں اللہ تعالی شفا دے اول و آخر تین مرتبہ درود شریف بھی پڑھنا ہے۔

نیم کی ایک ٹہنی

پتو سمیت توڑ کر مریض کے ماتھے اور آنکھوں پر پھیرتے جائیں ۔سورۃ قریش پانچ  مرتبہ پڑھنیں پارہ نمبر (30)اورتین تین مرتبہ درود شریف لازمی پڑھیں سات د ن تک یہ عمل جاری رکھیں انشاءاللہ اللہ تعالی شفا دے گا

نمبر چار:  تین سو مرتبہ اللہ تعالی کا نام الحبیب الحبیب الحبیب پانی پر دم کر کے اکیس دن تک مریض کو دیں اور انشاء اللہ تعالی یرقان جیسی بیماری سے شفا عطا فرمائے گا۔

جگر انسانی جسم کے لیبارٹری ہے جس میں ہر لمحہ با لمحہ ہزاروں کیمیائی عمل ہوتے رہتے ہیں اگر جگر

بیمار ہو جائے تو بہت سے کہ میں عمل رک جاتے ہیں جس کی وجہ سے انسانی جسم متاثر ہوتا ہے ۔

 

طب نبوی سے بیماریوں کا علاج ۔ بغیر کسی سائیڈ افیکٹ

 

اسلامی معاشرے میں عورت کامقام

Leave A Reply

Your email address will not be published.