ڈیجیٹل مارکیٹنگ( Digital Marketing)کی اہمیت

609

ڈیجیٹل مارکیٹنگ کی اہمیت

آج کے جدید دور میں ڈیجیٹل مارکیٹنگ  Importance of Digital Marketingبہت زیادہ اہمیت ہےجو آرگنائزیشن اپنی مارکیٹنگ کی حکمت عملی کو بہتر کرنے کے اقدامات کریں گی وہ آنے والے دور میں بہتر نتائج حاصل کرسکیں گی اگر آپ ڈیجیٹل مارکیٹنگ کی حکمت عملی تیار کرنا چاہتے ہیں ۔ آپ کو جدید ٹیکنالوجی کے طریقہ کار پر عمل کرنا ہوگا۔

ڈیجیٹل مارکیٹنگ کے ٹولزڈیجیٹل مارکیٹنگ کے ٹولز

صارفین کو حاصل کرنے اور پرانے صارفین کو برقرار رکھنے کے لئے  ڈیجیٹل مارکیٹنگ کی اہمیت کے ٹولز مثلا سوشل میڈیا۔ whatsapp، Facebook، websites,Instagram اور دیگر ذرائع بڑی اہمیت کے حامل ہیں۔ان کو دنیا میں کاروبار کو سپورٹ کرنے اور اپنے صارفین کو بہتر طریقے سے آن لائن پارٹنرشپ میںشامل کرنے کے لئے مربوط منصوبہ بندی کرنا ہوگی۔

ڈیجیٹل مارکیٹنگ کی وجوہات

ڈیجیٹل مارکیٹنگ میں مزید سرمایہ کاری کرنے کے لئے کاروباری پالیسی کا بہتر ہونا ضروری ہے۔ آج کے ترقی یافتہ دور میں بھی کئی کمپنیاں ڈیجیٹل مارکیٹنگ کے بغیر کام کر رہی ہیں  آنے والے دور میں پرانے کسٹمرز کو  برقرار رکھنا مشکل ہو گا۔

ڈیجیٹل مارکیٹنگ کا ذریعہ

وہ لوگ اپنے کاروبار کو بہت زیادہ بہتر طریقے سے کامیاب کر پائیں گے جن کے پاس اپنے کسٹمرز کی پروفائل کا ڈیٹا جدید مارکیٹنگ کے ساتھ منسلک ہونگا۔

 

ڈیجیٹل مارکیٹنگ سے مراد ڈیجیٹل میڈیا میں سرمایہ کاری ہےجو لوگ ایم زون ،علی بابا ۔ایکسپریس، دراز ، فیس بک کے آن لائن سسٹم کو دیکھتے ہیں اپنے آن لائن صارفین کوبرقرار رکھ سکتے ہیںنئےطرز طریقوں کے ذریعے اپنے صارفین کی دلچسپی کو بڑھاسکتے

آپ کو ڈیجٹل مارکیٹنگ کی حکمت عملی بڑی سوچ و بچار کے ساتھ تیار کرنا ہوگی جس کے لیے آپ کوماہرین کی ضرورت پڑے گی۔کیونکہ یہ عمل بہت زیادہ اہمیت کا حامل ہے۔

 ڈیجیٹل مارکیٹنگ کی اہمیت(Importance of Digital Marketing)

یہ دراصل ایک ایسی حقیقت ہے کہ ڈیجیٹل مارکیٹنگکے ذریعےوقت کی بچت اور ایڈورٹائزنگ سہولت موجود ہے اس کی قدر کریں، وہی لوگ کامیاب ہوتے ہیں جو وقت کے قدر کرتے ہیں۔یونیورسٹیاں، کمپنیاں اور لوگ ابھی اگر ڈیجیٹل سسٹم کے طرف نہ آ ۓ تو بہت زیادہ پیچھے رہ جائیں گے۔

اسلام آباد کے دارالحکومت بننے کی تاریخ

Importance Of Communication Skills In Life

Leave A Reply

Your email address will not be published.