مونکی پاکس(monkeypox) کی علامات اور احتیاطی تدابیر

471

 

مونکی پاکس(monkeypox) کی علامات اوراحتیاطی تدابیر

مونکی پکس احتیاطی تدابیر وائرس کے انفیکشن کی وجہ سےیہ بیماری  پیدا ہوتی ہے۔انسانوں میں منکی پاکس کا پہلا کیس 1970 میں جمہوریہ کانگو میں اس وقت رکارڈ میں آیاجب اس مقام پر اسمال باوا پر   کنٹرول پانے کے لیے ایمرجنسی بنیادوں پرکوشش کی جارہی تھی۔ افریقہ سےباہر جانے والے ان انسانوں اور جانوروں کے ذریعے پھیلا اس لیےمونکی پاکس(monkeypox) کی علامات اوراحتیاطی تدابیرکا خیال رکھیں یہ وائرس برطانیہ امریکہ اور اسرائیل کا سنگاپور میںر پورٹ ہو اہے۔

مونکی پاکس(monkeypox) کی علامات اوراحتیاطی تدابیر

2022 میں امریکہ میں صحت عامہ کا ذمہ دار ادارہ سینئر پارٹی ڈریس کنٹرول اینڈ سیشن جج پارلیمنٹ آف پبلک ہیلتھ کے اشتراک سے ایک کیس کی تحقیقات ہورہی ہے۔ اس میں کینیڈا سے امریکہ واپس آنے والے شخص میں 18 مئی کو منکی پاکس(monkeypox) کی تصدیق۔ سی ڈی سی دنیا بھر کے کچھ ممالک میں ان مقامات کی بھی کھوج لگائی گئی عمومی طور پر مونکی پاکس(monkeypox) کا وائرس  کی علامات موجود نہیں تھی۔

مونکی پاکس(monkeypox) کی علامات اور احتیاطی تدابیرمونکی پاکس(monkeypox) کی علامات اوراحتیتاطی تدابیر 

کچھ ممالک کے مختلف علاقوں میں لوگوں کو یہ انفکشن کس طرح ہوا  اس مرض نے ابھی تک صرف مردوں کو متاثر کیا ہے جو مرد ہم جنس پرستی کا شکار ہیں تاہم سینے امریکا میں اس کی خدمات فراہم کرنے والے اداروں اور ماہرین کو خبردار کیا کہ جلد پر دانوں کی شکایت کے ساتھ آنے والے مریضوں پر خاص نظر رکھیں علم کے ذریعے اس بات کا یقین کر لیں کہ کہیں وہ منکی پاکس (monkeypox) کا شکار تو نہیں۔

 

اس سے قبل سی ڈی اے  میرے لینڈ پارلیمنٹ آف ہیلتھ نمبر 2021 کو نظریہ سے امریکہ واپس آنے والے ایک شخص کی تصدیق کی شعبہ صحت کے مقامی اہلکاروں میںجلدی خارش یا دانوں کا شکار افراد کی نشاندہی ہوئی۔ سی ڈی اے زیادہ پریشان ہےکہ شکار ہونے والے افراد میں 21 دن بعد علامات ظاہر ہونا شروع ہوتیں ہیں متاثرہ شخص سے سینکڑوں لوگ رابطہ میں آ سکتے ہیں اور وہ بھی منکی پاکس (monkeypox) کا شکار ہو سکتے ہیں۔

مونکی پکس (monkeypox) کی علامات

انسانوں میں ماں کے پاس کے علامات اسمال جیسی ہوتی ہیں لیکن اس کی شدت کچھ کم ہوتی ہے ابتدائی علامات میں بخار سر درد، جسم میں تھکاوٹ شامل ہیں ۔متاثرہ مریض کا جسم پر آبلے داردانے نکلنا شروع ہوجاتے ہیں، صرف اس کی ابتدا چہرے سے ہوتی ہے اور پھر بتدریج پھیل جاتے ہیں۔

مونکی پکس (monkeypox)  احتیاطی تدابیر

متاثرہ جانوروں کے ساتھ رابطے میں آنے والے تمام افراد اورمتاثرہ لوگوں کو علیحدہ کر دیں متاثر لوگوں کے ساتھ رابطے میں آنے کے بعد صفائی ستھرائی کا خاص خیال رکھیں اور اس کو بہتے ہوئے پانی میں ڈال کر استعمال کریں علاج اس وقت مونکی پکس (monkeypox) کا کوئی خاص علاج دریافت نہیں ہو سکا

جگرکی اہمیت اور یرقان کے علاج کا طریقہ

How To Lose Weight -دو ٹپس جو تیس دن میں وزن کم کر دیں گی

 

Leave A Reply

Your email address will not be published.